عالمی کرکٹ میلہ بالآخر کل اختتام پذیر ہو گیا۔۔۔ تاہم کرکٹ کے متوالوں کے دلوں میں ابھی بھی کرکٹ کا جنون برقرار ہے۔ اسی مناسبت سے ہم نے گذشتہ ہفتے کی طرح اس بار بھی کرکٹ سے جُڑی کچھ تصاویر کا چناؤ کیا ہے، امید ہے باذوق قارئین اور شائقین کرکٹ کی دل چسپی کا باعث ہوں گی۔ 1987ء میں ٹاس کرنے سے قبل بھارتی کپتان کپیل دیو اور مہمان قائد عمران خان۔۔۔ اُس وقت…
Read More










