کیا آپ گول موبائل فون خریدنا پسند کریں گے؟

کیا آپ گول موبائل فون خریدنا پسند کریں گے؟

موبائل فون کے ڈیزائن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں تخلیق کی کمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسمارٹ فونز مستطیل ہی ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اچھوتا موبائل ڈیزائن پیش کیا گیا ہے جو ساحل کنارے موجود گول پتھر جیسا ہے۔ گول شکل کا یہ موبائل فون امریکی کمپنی ’مونواوہم‘ نے ڈیزائن کیا ہے جو پرانے زمانے میں جیب کی گھڑی سے متاثر ہوکر…

Read More