آج کل وزن گھٹانے کا رواج وبا کی طرح پھیل گیا ہے۔ کیا مرد اور کیا خواتین سبھی کو دبلا ہونے کی فکر ہے۔ اس سلسلے میں طرح طرح کے غذائی مرکبات، ادویات اور ورزشوں کے نت نئے طریقے رواج پا رہے ہیں۔ دبلے پن کے لیے تجویز کی جانے والی غذا کے بارے میں پورے وثوق سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ وزن گھٹانے کا فوری، شرطیہ، یقینی اور بے ضرر ذریعہ ہے……
Read More











