دس ہزار روپے سے بھی کم قیمت موبائل فونز جن پر آپ بخوبی تھری جی استعمال کرسکتے ہیں

پاکستان میں حال ہی میں تھری جی ٹیکنالوجی متعارف کروائے جانے کے بعد موبائل فون انٹرنیٹ رفتار اور کوالٹی کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے، لیکن کیا آپ کے پاس ایسا ہینڈ سیٹ ہے جو اس ٹیکنالوجی سے مستفید ہوسکے؟ اکثر ہینڈ سیٹ ٹو جی ٹیکنالوجی کے حامل ہیں اور جب آپ نیا تھری جی ہینڈ سیٹ خریدنے کا سوچتے ہیں تو ہوشربا قیمتیں پریشان کردیتی ہیں۔ آپ کی اس مشکل کو حل کرنے کیلئے ایسے انتیس ہینڈ سیٹس کی فہرست پیش کی جارہی ہے کہ جن میں تھری جی ٹیکنالوجی بھی ہے اور ان کی قیمت بھی دس ہزار روپے یا اس سے کم ہے۔ اس فہرست میں تقریباً پانچ ہزار روپے میں دستیاب ہینڈ سیٹ بھی شامل ہیں۔ ہینڈ سیٹ کے نام بمع قیمت درج ذیلہیں، لیکن خریدنے سے پہلے فیچرز کی تفصیلی معلومات ضرور حاصل کریں۔

GFive:

GFive Fansense A57 PKR 4500
GFive Blade F500 PKR 5400
GFive Beam A68 Plus PKR 5500
GFive Eshare A68 PKR 5500
GFive Blade X F600 PKR 6600
GFive A79 PKR 7000
GFive President A97 PKR 7500
GFive President G6 PKR 8900
GFive Glory A86 PKR 9900
GFive Bravo G95 PKR 9900

Ufone

Ufone SmartU5 PKR 6600

Zong

Huawei U8650 PKR 5899

Haier:

Haier Y716 PKR 8999

Lenovo:

Lenovo A369i PKR 8900

Voice:

Voice Xtreme V15 PKR 7500
Voice Xtreme V14 PKR 7700

Qmobile:

Qmobile Noir X11 PKR 7099
Qmobile Noir A75 PKR 7500
Qmobile Noir X25 PKR 7999
Qmobile Noir A120 PKR 8500
Qmobile Noir A8i PKR 9500

Nokia:

Nokia 208 PKR 7099
Nokia Asha 503 PKR 7500
Nokia 301 PKR 7999
Nokia X PKR 8500

Huawei:

Huawei Ascend Y220 PKR 6999
Huawei Ascend Y330 PKR 8999
Huawei Ascend Y320 PKR 9500
Huawei Ascend Y210D PKR 10,000

Leave a Comment