پاکستان کے فاسٹ باولر جنید خان فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں جنید خان نے لکھاکہ
’ اللہ کو یہی منظور تھا،میری دعائیں ٹیم کےسا تھ ہیں ‘۔
انجری کا شکار جنید خان کا نیشنل کرکٹ اکیڈیمی میں فٹنس کا جائزہ لیاگیالیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے اور ان کی جگہ آل راو¿نڈر بلاول بھٹی کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ بلاول بھٹی کوجنید خان کی جگہ پر ورلڈ کپ سے پہلے چار ایک روزہ میچ میں جس میں دو پریزیڈنت الیون اور دو نیوزی لینڈ ٹیم کیخلاف ایک روزہ میچ کی سیریز میں شامل کیا گیا تھااور وہ ایک ون ڈے میچ بھی کھیل چکے ہیں ۔
Related posts:
ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
آفریدی نے چند گیندوں پر ہی ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی
محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے کی کوئی درخواست نہیں دی : شہریار خان
بھارتی ٹیم کے لیے بڑا دھچکہ
دنیا کے تیز ترین سینچری بنانے والے بہترین کھلاڑی
کچھ ایسے دلچسپ کرکٹ ریکارڈز جو شاید کبھی نہ ٹوٹ پائیں
پاکستانی ٹیم خطرناک ہے، ورلڈ کپ 2015 جیت سکتی ہے: گراہم گوچ
سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا گیا
آئی سی سی کا باﺅنڈریز وسیع کرنے کا فیصلہ
ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز
Pakistan – India Fights on Cricket Ground – Videos


