پاکستان میں حال ہی میں تھری جی ٹیکنالوجی متعارف کروائے جانے کے بعد موبائل فون انٹرنیٹ رفتار اور کوالٹی کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے، لیکن کیا آپ کے پاس ایسا ہینڈ سیٹ ہے جو اس ٹیکنالوجی سے مستفید ہوسکے؟ اکثر ہینڈ سیٹ ٹو جی ٹیکنالوجی کے حامل ہیں اور جب آپ نیا تھری جی ہینڈ سیٹ خریدنے کا سوچتے ہیں تو ہوشربا قیمتیں پریشان کردیتی ہیں۔ آپ کی اس مشکل کو حل کرنے…
Read More











