Pakistan – India Fights on Cricket Ground – Videos

Pakistan – India Fights on Cricket Ground – Videos

Pakistan Vs India – From Ground to Battlefield Cricket fans love to see Pakistan and India battle on cricket ground. Both teams play with full passion and pressure. Media creates a lot of Hype of Indo-Pak games which pressurize both the teams. No team wants to see themselves on the losing end. World has witnessed big fights between Pakistan and India players during the matches. In 1992 World Cup, Javed Miadad got disappointed on Indian…

Read More

دنیا کے تیز ترین سینچری بنانے والے بہترین کھلاڑی

دنیا کے تیز ترین سینچری بنانے والے بہترین کھلاڑی

یہ بات تو سب کو ہی معلوم ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی نے 37 گیندوں پر سری لنکا کیخلاف 1996 میں تیز ترین سینچری سکور کی لیکن قابل ذکر امر یہ ہے کہ 21سال گزرنے کے بعد بھی مایہ ناز کھلاڑی تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔آئیے آپ کو ان کھلاڑیوں کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے تیز ترین سینچر ی بناکر کرکٹ کی تاریخ میں نام پیدا کیا ۔…

Read More

بھارتی ٹیم کے لیے بڑا دھچکہ

بھارتی ٹیم کے لیے بڑا دھچکہ

بھارتی تجربہ کار فاسٹ بولر ایشانت شرما آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ سے باہرہو گئے جن کی جگہ موہت شرما کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سہہ فریقی ٹورنامنٹ میں بدترین شکست کے بعد ورلڈ کپ سے قبل ایشانت شرما کا ٹیم سے آؤٹ ہوجانا بھارتی ٹیم کے لیے بڑا دھچکہ ہے جبکہ فاسٹ بولر گھٹنے کی تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہوگئے اور ان…

Read More

ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز

ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز

ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سچن ٹنڈولکر سر فہرست ہیں، دوسرے نمبر پر آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور ساتواں نمبر پاکستان کے جاوید میاندادکاہے۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 6ورلڈ کپ میں 45اننگز کھیل کے 27چھکوں اور 241چوکوں کی مدد سے 2278رنز بنائے جبکہ دوسرے نمبر پرآسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ ہیں انہوں نے 46میچوں میں 1743رنز بنائے۔ تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے…

Read More

کرکٹ ورلڈ کپ 2015، مختلف ممالک کے تجربہ کار ترین کھلاڑیوں کی تفصیل

کرکٹ ورلڈ کپ 2015، مختلف ممالک کے تجربہ کار ترین کھلاڑیوں کی تفصیل

2015ء کے ورلڈ کپ میں 10 بہترین تجربہ کار اور سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں مہیلا جے وردھنے ، کماراسنگاکارا، برینڈن مکلم ، ڈینئل ویٹوی اور شاہد آفرید ی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سب سے تجربہ کارکھلاڑیوں میں سر فہرست سری لنکا کے کھلاڑی مہیلا جے وردھنے ہیں جنہوں نے 33میچز کھیلے ہیں انہوں نے اپنی زندگی کی شاندار اننگز 2011ء کے ورلڈ کپ میں کھیلی تھی ۔ جے وردھنے…

Read More

آئی سی سی کا باﺅنڈریز وسیع کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی کا باﺅنڈریز وسیع کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی نے جدید بیٹ کے توڑ کی حکمت عملی بنالی، باﺅنڈریز وسیع کرنے کا فیصلہ آئی سی سی نے جدید بیٹ کے توڑ کی حکمت عملی تیار کرلی جس کے مطابق ورلڈ کپ کے دوران آسٹریلیا میں باﺅنڈریز کو انتہائی حد تک بڑھایا جائے گا۔کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیورچرڈسن نے تسلیم کیا کہ جدید بیٹ سے کھیل کا توازن بگڑ گیا، بیٹسمین اب زیادہ فائدے میں رہتے ہیں، خراب اور مس ہٹس پر…

Read More

ICC Cricket World Cup 2015 Schedule

ICC Cricket World Cup 2015 Schedule

For Points Table, CLICK HERE   Match Teams Date Time Venue Result 1st Match Pool A New Zealand v Sri Lanka Feb 14, 2015 03:00 PKT Christchurch New Zealand won by 98 runs 2nd Match Pool A Australia v England Feb 14, 2015 08:30 PKT Melbourne Australia won by 111 runs 3rd Match Pool B South Africa v Zimbabwe Feb 15, 2015 08:30 PKT Hamilton South Africa won by 62 runs 4th Match Pool B India v Pakistan…

Read More

سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا گیا

سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سعید اجمل کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ بھارت کے شہر چنئی میں کروایا گیا جس کے بعد ٹیسٹ کی رپورٹ آئی سی سی کے سامنے پیش کی گئی جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سعید اجمل کے باولنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیاگیا۔آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے کے بعد پی…

Read More

پاکستانی ٹیم خطرناک ہے، ورلڈ کپ 2015 جیت سکتی ہے: گراہم گوچ

پاکستانی ٹیم خطرناک ہے، ورلڈ کپ 2015 جیت سکتی ہے: گراہم گوچ

سابق انگلش کپتان گراہم گوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں کئی با صلاحیت کھلاڑی موجود ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ 2015 بھی جیت جائے۔ تفصیلات کے مطابق 1992میں پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں فائنل میں شکست کھانے والی انگلش ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم بھی پاکستان کی طرح ہی خطرناک تو ضرور ہے مگر وہ صرف مقامی میدانوں میں اچھا کھیل پیش کر…

Read More
1 2 3