میموری کارڈ تیار کرنے والی ٹیکنالوجی کمپنی سینڈسک نے 512 گیگا بائٹس ڈیٹا ذخیرہ کرنے والا ایک نیا ایس ڈی کارڈ بنایا ہے۔

میموری کارڈ تیار کرنے والی ٹیکنالوجی کمپنی سینڈسک نے 512 گیگا بائٹس ڈیٹا ذخیرہ کرنے والا ایک نیا ایس ڈی کارڈ بنایا ہے۔

یہ اب تک کا سب سے زیادہ ڈیٹا ذخیرہ کرنے والا میموری کارڈ ہے۔اس میموری کارڈ کا سائز ڈاک کے ٹکٹ کے برابر ہے اور اس کی قیمت آٹھ سو ڈالر ہے۔ سینڈسک نے دس سال پہلے 512 میگا بائٹس صلاحیت کا میموری کارڈ متعارف کرایا تھا۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو نیا میموری کارڈ سب سے پہلے میموری کارڈ سے صلاحیت میں 1000 گنا زیادہ بڑا ہے۔ ماہرین کے مطابق مستقبل میں میموری…

Read More