قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان کولہے کی ہڈی کی تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہیں اور اُن کی ایم آرآئی رپورٹ حوصلہ افزاءنہیں جس کے باعث وہ ورلڈکپ سے باہرہوگئے ہیں اور اس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے کہاکہ محمد عرفان ورلڈکپ میں مزید نہیں کھیل سکیں گے اور وطن واپس بھیجاجارہاہے جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں پی سی…
Read More