پاکستان سے تعلق رکھنے والی عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عاطف انور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ 2005 میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہے۔عاطف اس سے پہلے مسٹر کراچی اور مسٹر سندھ بھی رہ چکا ہے۔عاطف نے 2009میں میامی اور امریکا میں مسٹر یونیورس کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔مسٹر یونیورس کے اس مقابلے میں 100سے زیادہ ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں عاطف نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ہالی وڈ کے اداکار اور سابق مسٹر یونیورس آرنلڈ نے جب عاطف کا ہاتھ پکڑ کر اس کی جیت کا اعلان کیا تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پایا اور اس کی آنکھ سے آنسو جاری ہوگئے۔عاطف نے آرنلڈ کلاسک 2015کاٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
Related posts:
Atif Anwar Rocks in Arnold Classic Australia 2015
ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
Jiyali to Gharwali: Sharmila’s Fantasy Wedding Comes to Life
بوم بوم آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 350 چھکے لگا ڈالے
کیا یہی ہمارا معیار ہے؟
8 Haunted Places In Pakistan You Dare Not Go (with Photos)
Another Sharmeen Obaid Chinoy’s Documentary Grabs Oscar Nomination
Diplo is Set for a Concert in Pakistan, February 2016
Fawad Khan to Star as Alamgir
Indian Movies Banned in Pakistani Cinemas
20 Facts About Pakistan to be Proud of (Report)
Movie Review: Good Morning Karachi




Atif Anwar Zindabad Pakistan Zindabad
proud to be a Pakistani… 🙂