دنیا ئے کرکٹ میں آئے روز نئے نئے ریکارڈ بنتے ہیں اور پھر ٹوٹ جاتے ہیں لیکن کچھ اعزاز ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ ہی کسی کے نام رہ جاتے ہیں ، ایسا ہی ایک نام پاکستان کے امتیاز احمد ہیں جنہوں نے بطوروکٹ کیپر کھیلتے ہوئے ٹیسٹ سیریز میں سب سے پہلے ڈبل سینچری کی تھی ۔
پاکستان کے بلے باز اور وکٹ کیپر امتیازاحمد نے اپنا پہلا ٹیسٹ 16اکتوبر 1952ءمیں بھارت کے خلاف اور اپنا آخری ٹیسٹ انگلینڈ کیخلاف 16اگست1962ءمیں کھیلا تھا۔ انہوں نے 41ٹیسٹ میچزمیں 2000رنز بنائے تھے جبکہ امتیاز احمد نے ٹیسٹ کی پہلی ڈبل سنچری نیوزی لینڈ کیخلاف 1955ءمیں بنائی تھی جس دوران وہ مجموعی طورپر 209رنزجوڑنے میں کامیاب ہوگئے تھے ۔
امتیاز احمد پاکستان کے سب سے پہلے وکٹ کیپر تھے جنہوں نے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کی تھی اور یہ ایک اعزاز ہے ۔ اُنہیں پاکستان کا پہلا ٹیسٹ وکٹ کیپر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔
Related posts:
ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
بھارت کی شکست نے پاکستانیوں کو ”موقع“ دیدیا
کرکٹ سے جُڑے کچھ مناظر
20 Facts About Pakistan to be Proud of (Report)
کچھ ایسے دلچسپ کرکٹ ریکارڈز جو شاید کبھی نہ ٹوٹ پائیں
دنیا کے تیز ترین سینچری بنانے والے بہترین کھلاڑی
Farhan Saeed’s Skills Continue to Inspire
فاسٹ باﺅلر محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈکپ 2015ءسے باہرہوگئے
Wasim Akram Sharing Funny Cricket Stories (Video)
Saudi Arabia Launches Air Strikes in Yemen
These 11 Females From Pakistan Are Breaking More Stereotypes Than You Can Imagine
What We Have Achieved in Year 2015 (Best of Pakistan) – Part 3 (Photos)

