نئے سال کی پہلی پاکستانی فلم جلیبی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جب کہ یہ فلم 20 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ٹریلر
گذشتہ سال پاکستان میں کئی بہترین فلمیں ریلیز ہوئیں، جن میں نامعلوم افراد، آپریشن 021 اور دختر شامل تھیں۔
سال 2015 بھی لے کر آ رہا نئی فلم “جلیبی”، جس کی کہانی دو گہرے دوستوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو غلطی سے خطرناک گینگسٹرز کے چُنگل میں پھنس جاتے ہیں۔
فلم جلیبی کی ہدایات یاسر جیسوال نے دی ہیں جب کہ فلم کی کاسٹ میں دانش تیمور، علی سفینا، وقارعلی خان، ژالے سرحدی ، ساجد حسین ، سبیکا امام، عدنان جعفر اور عزیر جیسوال شامل ہیں۔
فلم 20 مارچ کو بیک وقت پاکستان، امریکا، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ `
Related posts:
Fast and Furious 7 (2015), Cast, Posters and Trailer
Mann Amade Am – by Faegheh Atashin (Googoosh)
InfoMazza.com’s 25 TOP Posts of 2015
How Action Films are Made (Video)
Minions, The Movie (2015)
Tajdar-e-Haram (Coke Studio – Atif Aslam) Video
Legendary Fight Scene (Chuck Norris vs Bruce Lee) Way of the Dragon
Man Aamadeh Am (Coke Studio – Gul Panrra & Atif Aslam) Video
National Anthem of Pakistan on Guitar and Rubab (Video)
Netflix is Coming to Pakistan!
Professional Boxing Champion Girl Fools and Beat Her Training Instructor (Express News) Video
Sonu Nigam Sang On The Streets In Disguise And Totally Nailed The Act


