پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد 350 چھکے بھی لگا ڈالے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آکلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2015 کے گروپ میچ میں جہاں دیگر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو وہیں شاہد آفریدی بھی جارحانہ بیٹنگ میں ایک بار کسی سے پیچھے نہ رہے اور جنوبی افریقی بالروں کو 2 چھکے رسید کرکے ایک روزہ میچوں میں اپنے 350 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرلیا، شاہد آفریدی کے بعد ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا ہیں جنہیں 270 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل ہے۔
Related posts:
دنیا کے تیز ترین سینچری بنانے والے بہترین کھلاڑی
اگر کوارٹر فائنل میں جانا ہے تو ہر حال میں آئرلینڈ کو ہرانا ہے
5 Reasons Why Pakistan Is The Worst Team In World Cup 2015
فاسٹ باﺅلر محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈکپ 2015ءسے باہرہوگئے
فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی
بھارت کی شکست نے پاکستانیوں کو ”موقع“ دیدیا
ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
Pakistan – India Fights on Cricket Ground – Videos
شاہد آفریدی بھی دنیا کے 10 امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب
پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیش گوئی
Tum Ho Super Se Oper (Awesome Song)
12 Most Beautiful Wives / Girl Friends of Cricketers

