محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے کی کوئی درخواست نہیں دی : شہریار خان

محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے کی کوئی درخواست نہیں دی : شہریار خان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہاہے کہ پی سی بی نے عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے کی کوئی درخواست نہیں دی ،محمد عامر نے جرم پر شرمندگی کااظہار کیااور انہیں اس کی سزا بھی مل گئی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریارخان نے کہا کہ محمد عامر نے قانونی تقاضے پورے کرکے آئی سی سی اور پی سی بی کے ساتھ تعاون کیا ہے اور انہوں نے اپنے جرم پر شرمندگی کا…

Read More

فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی ، جنید خان ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہوگئے

فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی ، جنید خان ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہوگئے

پاکستان کے فاسٹ باولر جنید خان فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں جنید خان نے لکھاکہ ’ اللہ کو یہی منظور تھا،میری دعائیں ٹیم کےسا تھ ہیں ‘۔ انجری کا شکار جنید خان کا نیشنل کرکٹ اکیڈیمی میں فٹنس کا جائزہ لیاگیالیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے اور ان کی جگہ آل راو¿نڈر بلاول بھٹی کو شامل کیے…

Read More

آفریدی نے چند گیندوں پر ہی ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی

آفریدی نے چند گیندوں پر ہی ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی

ویلنگٹن:  شاہد آفریدی نے چند گیندوں پر ہی ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی۔ زیادہ تیزی کے ساتھ رنز بنانے والے ٹاپ 5 بیٹسمینوں میں آل راؤنڈرکا نام دوسری مرتبہ درج ہوگیا۔ انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 67 رنز 231.03 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے، یہ ون ڈے اننگز میں کسی بھی آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے پلیئرز میں دوسرا بڑا اسٹرئیک ریٹ ہے۔ اس فہرست کے ٹاپ 5 بیٹسمینوں میں شاہد آفریدی کا نام…

Read More

ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جہاں کامران اکمل، شعیب ملک، اسد شفیق، اظہرعلی جگہ نہیں بناپائے وہیں خلاف توقع سہیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیف سلیکٹر معین خان نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کیا، 15رکنی حتمی اسکواڈ 2اوپنرز، 5 مڈل آرڈرز بیٹسمین، 2 اسپنرز اور5 فاسٹ بالرز پر…

Read More
1 2 3