فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کے ناک آؤٹ مرحلے میں کسی بھی فیصلے پر فیلڈ امپائر کی تھرڈ امپائر سے ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی جسے ساری دنیا سنے گی۔ آئی سی سی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا گزشتہ سال آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں تجربہ کیا گیا تھا جس پر اب ورلڈ کپ کے آخری 7 میچوں…

Read More

فاسٹ باﺅلر محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈکپ 2015ءسے باہرہوگئے

فاسٹ باﺅلر محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈکپ 2015ءسے باہرہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان کولہے کی ہڈی کی تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہیں اور اُن کی ایم آرآئی رپورٹ حوصلہ افزاءنہیں جس کے باعث وہ ورلڈکپ سے باہرہوگئے ہیں اور اس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے کہاکہ محمد عرفان ورلڈکپ میں مزید نہیں کھیل سکیں گے اور وطن واپس بھیجاجارہاہے جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں پی سی…

Read More

پاکستان کے عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015 کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015 کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والی عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عاطف انور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ 2005 میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہے۔عاطف اس سے پہلے مسٹر کراچی اور مسٹر سندھ بھی رہ چکا ہے۔عاطف نے 2009میں میامی اور امریکا میں مسٹر یونیورس کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔مسٹر یونیورس کے اس مقابلے میں 100سے زیادہ ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت…

Read More

Pakistan Tests First Indigenous Armed Drone, Laser Guided Missile

Pakistan Tests First Indigenous Armed Drone, Laser Guided Missile

Pakistan on 13 March, 2015, successfully tested its first indigenous all-weather armed drone and a laser guided missile. According to DG ISPR Asim Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif witnessed the test fire, which has impressive accuracy and multiplies capability against terrorists. Chief of Army Staff General Raheel Sharif attended the ceremony and witnessed the test-fire of the new missile on static and moving targets. The drone, named Burraq, has the ability…

Read More

اگر کوارٹر فائنل میں جانا ہے تو ہر حال میں آئرلینڈ کو ہرانا ہے

اگر کوارٹر فائنل میں جانا ہے تو ہر حال میں آئرلینڈ کو ہرانا ہے

ورلڈکپ 2015ءمیں قومی ٹیم ابتدائی دو میچوں میں شکست کے بعد مسلسل تین میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں رسائی کے امکانات روشن کر چکی ہے تاہم اسے اپنا آخری پول میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے اور کوارٹر فائنل میں جانے کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے کیونکہ شکست کی صورت میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان میں سے بہتر رن ریٹ کی حامل ٹیم کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پول…

Read More

بوم بوم آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 350 چھکے لگا ڈالے

بوم بوم آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 350 چھکے لگا ڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد 350 چھکے بھی لگا ڈالے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آکلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2015 کے گروپ میچ میں جہاں دیگر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو وہیں شاہد آفریدی بھی جارحانہ بیٹنگ میں ایک بار کسی سے پیچھے نہ رہے اور جنوبی افریقی بالروں کو…

Read More

Are Smartphones Changing The Shape of Our Brains?

Are Smartphones Changing The Shape of Our Brains?

People who use touchscreens daily have a larger somatosensory cortex This is the area at the centre of the brain which controls the thumbs Swiss team tracked 37 volunteers over ten days – 27 of them using touchscreen phones, and 11 using traditional mobiles with fixed buttons During these tests, researchers monitored each user’s brain waves Those using touchscreen phones had altered the function of their cortex Smartphones have become so integral to modern life,…

Read More

واٹس ایپ کی وہ 7 باتیں جو آپ کو بہت فائدہ دینگی

واٹس ایپ کی وہ 7 باتیں جو آپ کو بہت فائدہ دینگی

واٹس ایپ موبائل میسج کے لئے مشہور ترین سافٹ وئیر ہے اور اس کے صارفین کی تعداد 70کروڑ سے بھی زیادہ ہے لہذا متعدد لوگ اس پر وائرس حملے کرکے صارفین کو پریشان کرتے رہتے ہیں۔حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ آپ کی تصاویر جن کی سیکیورٹی آپ نے صرف دوستوں کو دیکھنے کے لئے لگائی تھی، اجنبی بھی اسے دیکھ سکتے ہیں۔واٹس ایپ کی طرف سے وقتاًفوقتاًسیکیورٹی اپ ڈیٹ کی جاتی ہے لیکن…

Read More
1 23 24 25 26 27 39