شہنشاہ ہند، غریب نواز، حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

شہنشاہ ہند، غریب نواز، حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم مسند روحانیت کے تاجداروں کا کیا کہنا، ان کے اقبال کے سورج کو نہ کبھی گہن لگتا ہے اور نہ ہی ان کا پرچم اقتدار کبھی سرنگوں ہوتا ہے۔ ان ہی روحانیت کے تاجداروں میں ایک عظیم نام “شہنشاہ ہند، غریب نواز، حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ تعالی علیہ” کا بھی ہے۔ آپ کی ولادت باسعادت 530 ہجری بمقام سنجر علاقہ سیستان میں ہوئی جب کہ…

Read More