بلاشبہ جانور چاہے بکرا، گائے یا اونٹ ہو، اُس کا گوشت ایک بہترین غذا ہے لیکن، جس طرح کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان کا سبب بنتی ہے ، اُسی طرح کثرت سے گوشت کا استعمال بھی کئی عوارض کا سبب بن جاتا ہے۔ طبی نقطہ نگاہ سے قربانی کے گوشت کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ۱۔مغز، ۲۔ اعضاء کا گوشت، ۳۔ سُرخ گوشت واضح رہے یہ تقسیم ان حصوں میں پائے…
Read Moreحضرت ابراہیم علیہ السلام
عیدِ قرباں اور چند احتیاطی تدابیر
عیدالاضحی کی آمد کے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی منڈیا ں سج جاتی ہیں، دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ عموماً بچوں کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں اور خریداری کے لیئے بھی رات کا وقت منتخب کیا جاتا ہے، اس دوران منڈی میں موجود گردوغبار، گندگی، غلاظت، اطراف کا ماحول، رات کا وقت اور سب سے بڑھ کر جانوروں کی بیماریاں ان لوگوں پر مختلف انداز میں اثرانداز ہوجاتی ہیں، عموماً منڈیو ں…
Read Moreعید الا ضحی اور ہماری ذمہ داری
عید الا ضحی کے موقع پر پوری دنیا میں ہر مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق قربانی دیتا ہے۔ قربانی کا مقصد ایک طرف تو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اُن کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اطاعتِ خداوندی میں دی جانے والی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے اور دوسری طرف غریب، نادار، مستحق، یتیموں، بیواؤں کو خوشی کا موقع بہم پہنچانا ہے۔قربانی کا گوشت ایسے افراد میں تقسیم کیا جاتا ہے جو…
Read More