آئی سی سی ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کے ناک آؤٹ مرحلے میں کسی بھی فیصلے پر فیلڈ امپائر کی تھرڈ امپائر سے ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی جسے ساری دنیا سنے گی۔
آئی سی سی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا گزشتہ سال آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں تجربہ کیا گیا تھا جس پر اب ورلڈ کپ کے آخری 7 میچوں میں بھی عمل درآمد کیا جائے گا اور کسی بھی فیصلے پر فیلڈ اور تھرڈ امپائر کے درمیان ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی۔
Related posts:
دنیا کے تیز ترین سینچری بنانے والے بہترین کھلاڑی
بوم بوم آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 350 چھکے لگا ڈالے
اگر کوارٹر فائنل میں جانا ہے تو ہر حال میں آئرلینڈ کو ہرانا ہے
5 Reasons Why Pakistan Is The Worst Team In World Cup 2015
بھارت کی شکست نے پاکستانیوں کو ”موقع“ دیدیا
Pakistan – India Fights on Cricket Ground – Videos
شاہد آفریدی بھی دنیا کے 10 امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب
پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیش گوئی
Tum Ho Super Se Oper (Awesome Song)
فاسٹ باﺅلر محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈکپ 2015ءسے باہرہوگئے
12 Most Beautiful Wives / Girl Friends of Cricketers
Wasim Akram Sharing Funny Cricket Stories (Video)


