دنیا کے 10امیر ترین کرکٹرز کی فہرست سامنے آگئی ہے جس میں بھارتی کھلاڑی سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان کے شاہد خان آفریدی بھی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک عام تاثر ہے کہ آسٹریلوی ایتھلیٹس سب سے زیادہ پیسے لیتے ہیں لیکن اگراُن کا مقابلہ بھارتی کرکٹرز سے کیاجائے تو یہ بہت تھوڑی دکھائی دیتی ہے ، بھارتی سکپر مہندراسنگھ دھونی…
Read More




