اس میں کوئی شک نہیں کہ دوسرے کھیلوں کی طرح کرکٹ بھی اعداد و شمار اور ریکارڈز کا کھیل ہے۔ بہت سے ایسے معروف ریکارڈز بھی ہیں جو ناقابل تقلید ہیں اور شاید وہ کبھی نہ ٹوٹ پائیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ڈان بریڈمین کی بیٹنگ اوسط ٹیسٹ میں 99.94 ہے اور سچن ٹنڈولکر نے سنچریوں کی سنچری بنائی ہے، کرکٹ کا ہر مداح یہ بھی جانتا ہے کہ مرلی دھرن نے کیا ریکارڈ…
Read More




