پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد 350 چھکے بھی لگا ڈالے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آکلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2015 کے گروپ میچ میں جہاں دیگر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو وہیں شاہد آفریدی بھی جارحانہ بیٹنگ میں ایک بار کسی سے پیچھے نہ رہے اور جنوبی افریقی بالروں کو…
Read More