دنیا ئے کرکٹ میں آئے روز نئے نئے ریکارڈ بنتے ہیں اور پھر ٹوٹ جاتے ہیں لیکن کچھ اعزاز ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ ہی کسی کے نام رہ جاتے ہیں ، ایسا ہی ایک نام پاکستان کے امتیاز احمد ہیں جنہوں نے بطوروکٹ کیپر کھیلتے ہوئے ٹیسٹ سیریز میں سب سے پہلے ڈبل سینچری کی تھی ۔ پاکستان کے بلے باز اور وکٹ کیپر امتیازاحمد نے اپنا پہلا ٹیسٹ 16اکتوبر 1952ءمیں بھارت کے خلاف…
Read More