مسجدِ حرام
سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہُ کے حالات و واقعات
انبیاء کرپ علیہم السلام کے بعد حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہُ تمام لوگوں سے افضل ہیں اور انکے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہُ سب سے افضل ہیں۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہُ اعلانِ نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے۔ آپؓ کے قبولِ اسلام کے لیے نبی کریم ﷺ نے اس طرح دعا فرمائی، اے اللہ! عمر بن خطابؓ کے ذریعہ اسلام کو غلبہ عطا فرما۔ اس حدیث میں آقا…
Read More