نمبر شمار |
زلزلے کی شدّت |
زلزلے کا اثر |
زلزلے کے واقعات |
01 |
2.0 سے کم |
اس شدّت کے زلزلے محسوس نہیں کئے جا سکتے، یہ بہت عام ہیں۔ |
ہر روز تقریباً 8000 بار |
02 |
2.0 تا2.9 |
محسوس نہیں کئے جاسکتے لیکن زلزلہ پیما پر ریکارڈ ہو جاتے ہیں۔ |
ہر روز تقریباً 1000 بار |
03 |
3.0 تا3.9 |
محسوس کئے جا سکتے ہیں لیکن ان سے نقصان کا اندیشہ کم ہو تا ہے۔ |
ہرسال تقریباً 49000 بار |
04 |
4.0 تا4.9 |
اکثر اشیاء کو ہلتے دیکھا جا سکتا ہے، چنگھاڑتی ہوئی آواز سنائی دے سکتی ہے، بڑے نقصان کا اندیشہ کم ہوتا ہے۔ |
ہرسال تقریباً 6200 بار |
05 |
5.0 تا5.9 |
غیر معیاری تعمیر شدہ یا خستہ حال عمارتوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، تباہی زلزلے کے مرکز پر زیادہ ہوتی ہے۔ |
ہرسال تقریباً 800 بار |
06 |
6.0 تا6.9 |
زلزلے کے مرکز سے ایک سو میل دور تک گنجان آبادیوں کو شدید مالی و جانی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ |
ہرسال تقریباً 120 بار |
07 |
7.0 تا7.9 |
زلزلے کی شدّت سینکڑوں میل دور تک محسوس کی جاتی ہے اور یہ زیادہ دور تک شدید جانی اور مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ |
ہرسال تقریباً 18 بار |
08 |
8.0 تا8.9 |
زلزلے کے مرکز سے ہزاروں میل دور تک زلزلے کا اثر محسوس کیا جاسکتا ہے۔ یہ عظیم تباہی پھیلاتے ہیں۔ |
ہرسال تقریباً ایک بار |
09 |
9.0 تا9.9 |
ہزاروں میل دور تک انتہائی شدید تباہی پھیلاتے ہیں۔ |
تقریباً ہر 20 سال بعد ایک بار |
10 |
10+ |
اس اسکیل کا زلزلہ آج تک ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ |
انسانی تاریخ میں آج تک نہیں |