عیدِ قرباں اور چند احتیاطی تدابیر

عیدِ قرباں اور چند احتیاطی تدابیر

عیدالاضحی کی آمد کے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی منڈیا ں سج جاتی ہیں، دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ عموماً بچوں کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں اور خریداری کے لیئے بھی رات کا وقت منتخب کیا جاتا ہے، اس دوران منڈی میں موجود گردوغبار، گندگی، غلاظت، اطراف کا ماحول، رات کا وقت اور سب سے بڑھ کر جانوروں کی بیماریاں ان لوگوں پر مختلف انداز میں اثرانداز ہوجاتی ہیں، عموماً منڈیو ں…

Read More

مزیدار بیف کڑاہی گوشت اور بیف روسٹ کی مزیدار تراکیب – عید الاضحی اسپیشل

مزیدار بیف کڑاہی گوشت اور بیف روسٹ کی مزیدار تراکیب – عید الاضحی اسپیشل

بیف کڑاہی گوشت اجزاء: گائے کا گوشت: ایک کلو (بڑے اور زرا موٹے پارچے بنوالیں) سُرخ مرچ: ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)، ہری مرچ: چار عدد اور علحیدہ سے چند ٹکڑے باریک کٹے ہوئے (سجاوٹ کے لیئے) دھنیا: دو کھانے کے چمچ ، کچی پیاز: تین ڈلی (پسی ہوئی) تیز پات کے پتے: چند عدد، گرم مصالحہ: ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) سفید زیرہ: ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا، بھون لیں)، ہلدی:…

Read More

بھرے ہوئے مٹن سیخ کباب اور مٹن تکہ کباب کی مزیدار تراکیب – عید الاضحی اسپیشل

بھرے ہوئے مٹن سیخ کباب اور مٹن تکہ کباب کی مزیدار تراکیب – عید الاضحی اسپیشل

بھرے ہوئے سیخ کباب اجزاء: گوشت: ایک کلو گھی: 125 گرام نمک، سُرخ مرچ: حسبِ ذائقہ پیاز: 125 گرام بادام: چند گریاں لونگ: 9 عدد خشک دھنیا: 8گرام کالی مرچ: 20گرام دہی اور میدہ: حسبِ ضرورت ادرک: 52 گرام ترکیب: گوشت کے پارچوں کو سِل پر رکھ کر کُوٹئے ۔ پیاز، ادرک کا عرق ملے مصالحے پیس کر اس میں تھوڑا دہی اور گھی ملا کر پارچوں کو بگھار دیں۔ اب انہیں سیخوں پر چڑھا…

Read More

عید الا ضحی اور ہماری ذمہ داری

عید الا ضحی اور ہماری ذمہ داری

عید الا ضحی کے موقع پر پوری دنیا میں ہر مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق قربانی دیتا ہے۔ قربانی کا مقصد ایک طرف تو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اُن کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اطاعتِ خداوندی میں دی جانے والی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے اور دوسری طرف غریب، نادار، مستحق، یتیموں، بیواؤں کو خوشی کا موقع بہم پہنچانا ہے۔قربانی کا گوشت ایسے افراد میں تقسیم کیا جاتا ہے جو…

Read More

دماغ کو تیز بنانے والے 12 سپرفوڈ

دماغ کو تیز بنانے والے 12 سپرفوڈ

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ غذائیں ضرور یہ کمال کرسکتی ہیں۔ جی ہاں کچھ غذائیں دماغی افعال کو بہتر بنا کر عمر بڑھنے کے ساتھ ذہنی تنزلی سے تحفظ فراہم کرتی ہیں…

Read More

دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب ،حیرت انگیزتصاویر

دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب ،حیرت انگیزتصاویر

بخارسٹ (نیوز ڈیسک) اگرچہ کچھ لوگ گوروں کو حسین خیال کرتے ہیں اور کچھ کالوں کو، مگر حقیقت یہ ہے کہ قدرت نے دنیا کے ہر خطے میں بسنے والے اپنے بندوں کو بے پناہ حسن کی دولت سے مالا مال کیا ہے۔ رومانیہ سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ آرٹسٹ میحائلہ نوروک نے دو سال قبل اپنی ملازمت چھوڑی اور دو درجن سے زائد ممالک کا سفر کیا جس کے دوران انہوں نے ہر…

Read More

5 اہم ترین باتیں جو آپ کو فیس بک پر نہیں ڈالنی چاہیئے

5 اہم ترین باتیں جو آپ کو فیس بک پر نہیں ڈالنی چاہیئے

فیس بک صارفین اپنی ہر بات شیئر کرتے نظر آتے ہیں مگر یاد رکھیں کہ چند اہم معلومات آپ کو کبھی بھی فیس بک پر شیئر نہیں کرنا چاہئیں۔ یہ معلومات درج ذیل ہیں: گھر کا پتہ: کبھی بھی اپنے گھر کا پتہ فیس بک نہ دیں کیونکہ جرائم پیشہ عناصر اس کا غلط استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ گھر سے باہر رہتے ہوئے فیس بک استعمال کریں تو یہ بھی معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ…

Read More

تاریخ کے وہ واقعات جن کے بارے میں پیشنگوئیاں کردی گئی تھیں

تاریخ کے وہ واقعات جن کے بارے میں پیشنگوئیاں کردی گئی تھیں

گذشتہ سوسالوں میں کئی بڑے بڑے واقعات ہو چکے ہیں جن میں ٹائی ٹینک کے ڈوبنے سے ایپل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی کا بننا شامل ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تمام باتوں کی پیشنگوئیاں کردی گئی تھیں۔آئیے آپ کو چند ایسی باتیں بتاتے ہیں۔ ٹائی ٹینک 1898ءمیں امریکی مصنف مارگن رابرٹسن نے ایک ناول لکھا جس میں انہوں نے ایک بہت بڑے بحری جہاز کا ذکر کیا جو ایک سمندری تودے سے ٹکرانے کے…

Read More

کرکٹ سے جُڑے کچھ مناظر

کرکٹ سے جُڑے کچھ مناظر

عالمی کرکٹ میلہ بالآخر کل اختتام پذیر ہو گیا۔۔۔ تاہم کرکٹ کے متوالوں کے دلوں میں ابھی بھی کرکٹ کا جنون برقرار ہے۔ اسی مناسبت سے ہم نے گذشتہ ہفتے کی طرح اس بار بھی کرکٹ سے جُڑی کچھ تصاویر کا چناؤ کیا ہے، امید ہے باذوق قارئین اور شائقین کرکٹ کی دل چسپی کا باعث ہوں گی۔ 1987ء میں ٹاس کرنے سے قبل بھارتی کپتان کپیل دیو اور مہمان قائد عمران خان۔۔۔ اُس وقت…

Read More

اگر آپ پر سکون نیند کے خواہشمند ہیں تو ان پانچ عادات سے فوری چھٹکارا پا لیں

اگر آپ پر سکون نیند کے خواہشمند ہیں تو ان پانچ عادات سے فوری چھٹکارا پا لیں

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی یا سوتے میں آنکھ کھل جاتی ہے تو آپ مندرجہ ذیل مشوروں پر عمل کریں تو آپ کو پرسکون نیند آئے گی۔ رات دیر سے کھانے سے پرہیز اگر آپ رات کو دیر تک کھانا کھانے کے عادی ہیں تو فوراًاس عادت سے نجات حاصل کریں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہم جب رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں تو معدے میں تیزابیت پیدا ہونے…

Read More
1 2 3 4 5