کیا یہی ہمارا معیار ہے؟

کیا یہی ہمارا معیار ہے؟

تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں آج تک کسی قوم نے علم کی طاقت کے بغیر ترقی نہیں کی، علم کی قوت ہی ساری دنیا کو سمرقند و بخارا اور کوفہ و بغداد کھینچ لائی تھی۔ یہ علم ہی تھا جس نے چین کے سفر کو رہبانیت سے زیادہ مقدس قرار دیا۔ علوم وفنون کی بنیاد پر آدھی دنیا پر حکومت کی گئی، اندلس کی پہاڑیاں جدیدعلوم کی روشنی کی بدولت دنیا کے افق پر…

Read More